Syllabus + Guidlines + PPSC Chemistry Subject Solved Model Papers + PAST PAPERS
Syllabus + Guidlines + PPSC Chemistry Subject Solved Model Papers + PAST PAPERSry
جیسا کہ سب کو معلوم ھے پنجاب بھر کے کالجز میں لیکچررز کی بھرتی ہونے جا رہی ھے۔اس حوالے سے بہت سارےگروپ ممبرز تیاری کے حوالے سے پوچھ رہے تھے ۔
اس گروپ میں میرے کافی ساری فیمیل دوست ہیں جنکو میں ذاتی حیثیت سے جانتی ہوں ایم ایس سی کیمسٹری میں کر رکھی ہیے اور وہ لوگ موجود ہیں جنکا تعلق کیمسٹری فیملی سے ھے۔ میں نے سوچا کیوں نہ اپنا تجربہ شیئر کیا جائے تاکہ انفرادی جوابات دینے کی بجائے ایک Comprehensive پوسٹ کے ذریعے سے اہم نکات کی وضاحت کی جائے۔
آپ سب جانتے ہیں written test اس میدان کی پہلی سیڑھی ھے اور written test میں کامیابی کے بعد ہی آپ کو انٹرویو کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔
ویسے تو ٹیسٹ کا میرٹ ہر سبجیکٹ کے پیپر کی تیاری پر منحصر ھے لیکن اگر آپ کے کیمسٹری کے ٹیسٹ میں 65سے MCQs 70 درست حل کر لیتے ہیں تو آپ کے ٹیسٹ پاس ہونے کے/:95کے قریب امکانات ہیں
Written test
کی تیاری کے حوالے سے PPSC صرف گائیڈ لائن تو مہیا کرتا ھے لیکن syllabus کی outlines مہیا نہیں کی جاتی۔
بعض لوگ MCQs کی کتاب خرید لیتے ہیں اور اس کے mcqs کو رٹا لگا کر سوچتے ہیں کہ ان کا ٹیسٹ پاس ہو جائے گا ۔اس طریقے سے معجزہ تو ہو سکتا ھے لیکن جب تک آپ سلیبس کو Books سے یا ان کے نوٹس تیار کر کے تیار نہیں کرتے آپکی کامیابی کے امکانات زیادہ روشن نہیں
چونکہ میری کافی ساری کلاس فیلوزبطور لیکچرار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہیں انکے اور
میں اپنے ذاتی مشاہدے کی بناء پر تیار کیا گیا سلیبس شیئر کر رہی ہوں ۔
S
Syllabus for Chemistry Lecturer preparation:
FSC throughout
(From BSc)
INORGANIC:
1.Periodic trends
2:Transition elements
3:Chemical bonding
4:Acids and bases
5:Ionic reactions in solutions
6:Nuclear chemistry
7:Chromatography
8:Crbon and Silicone
9:Solvent Extraction
10:Chemical industries
PHYSICAL:
Solids,gases,liquids
Colloids
Chemical kinetics
Chemical equilibrium
Thermodynamics
Quantum mechanics
Electrochemistry
Solutions
PHase rule
Catlysis
ORGANIC:
1.Basic concepts
Hydrocarbons (Alkanes,Alkenes, Alkynes,Benzene)
3.Alcohols,Phenol,Ether
Aldehydes and Ketones
Carboxylic Acids
Hetrocyclic compounds
Natural products
Sterioisomerism
9.Basics of Spectroscopy (Mass,NMR,IR/UV)
10 Synthetic polymers
*(From FSc):
All the Chapters from 1st and 2nd Year Text Book) including exercises MCQs
*Jilani Practicals Notebook for Fsc Basics
KIPS & STARS ENTRY TEST series tests for practice of MCQs are very helpfull because many asked questions were repeated.
RECOMENDED BOOKS
1- Fsc Text Book
2- Physical Chemistry by BS-Bahl
3- A Book of Physical Chemistry by Ch.Sanaullah
4- Organic Chemistry by Dr.M.Younis
5- Organic Spectroscopy by M.Younis
6- Carvan Organic Chemistry for BSc
7- Carvan Inorganic Chemistry for BSc
8- Test Your Chemistry
9- Kips Objective for FSc
10- Dogars / Carvan Objective for SS& Lecturer Preparation
PPSC Chemistry Subject Solved Model Papers + PAST PAPERS
https://drive.google.com/drive/folders/1W-RyxHtG2MtB4-I6PPWYE1f2y3LbfPsV?usp=sharing