PPSC MATH SOLVED MODEL + PAST PAPERS

In this tutorial you will get complete SYLLABUS + GUIDLINES + PPSC MATH SOLVED MODEL + PAST PAPERS

جیسا کہ سب کو معلوم ھے پنجاب بھر کے کالجز میں لیکچررز کی بھرتی ہونے جا رہی ھے۔اس حوالے سے بہت سارےگروپ ممبرز تیاری کے حوالے سے پوچھ رہے تھے ۔
اس گروپ میں میرے کافی ساری فیمیل دوست ہیں جنکو میں ذاتی حیثیت سے جانتا ہوں ایم ایس سی ر یا ضی میں کر رکھی ہیے اور وہ لوگ موجود ہیں جنکا تعلق میتھ فیملی سے ھے۔ میں نے سوچا کیوں نہ اپنا تجربہ شیئر کیا جائے تاکہ انفرادی جوابات دینے کی بجائے ایک Comprehensive پوسٹ کے ذریعے سے اہم نکات کی وضاحت کی جائے۔
آپ سب جانتے ہیں written test اس میدان کی پہلی سیڑھی ھے اور written test میں کامیابی کے بعد ہی آپ کو انٹرویو کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔

ویسے تو ٹیسٹ کا میرٹ ہر سبجیکٹ کے پیپر کی تیاری پر منحصر ھے لیکن اگر آپ کے ریاضی کے ٹیسٹ میں 65سے MCQs 70 درست حل کر لیتے ہیں تو آپ کے ٹیسٹ پاس ہونے کے/:95کے قریب امکانات ہیں

PPSC MATH SOLVED MODEL + PAST PAPERS

Written ٹیسٹ کی تیاری کے حوالے سے PPSC صرف گائیڈ لائن تو مہیا کرتا ھے لیکن syllabus کی outlines مہیا نہیں کی جاتی۔
بعض لوگ MCQs کی کتاب خرید لیتے ہیں اور اس کے mcqs کو رٹا لگا کر سوچتے ہیں کہ ان کا ٹیسٹ پاس ہو جائے گا ۔اس طریقے سے معجزہ تو ہو سکتا ھے لیکن جب تک آپ سلیبس کو Books سے یا ان کے نوٹس تیار کر کے تیار نہیں کرتے آپکی کامیابی کے امکانات زیادہ روشن نہیں
چونکہ میرے کافی سارے کلاس فیلوزبطور لیکچرار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں انکے اور میں اپنے ذاتی مشاہدے کی بناء پر تیار کیا گیا سلیبس شیئر کر رہا ہوں ۔

Please consider the subjects level to be MSc or BS in mathematics. One need to covered the following subjects without proofs but definition, examples and statements of the theorems with applications.

Topics For PPSC MATHS Preparation

Real Analysis

Complex Analysis

Abstract Algebra

Linear Algebra

Vector Space

Metric Space and Topology

Functional Analysis

Vectors and Mechanics

For mathematics, the recommended books are as follows:

Anton, H, Calculus: A New Horizon, Ed. 6, John Willey, New ppsc-mock-test-1-akhtar-abbasYork, 1999.

Thomas, G. B. Finney. A. R., Calculus, Ed. 9, John Willey, New York, 2005.

Yusuf, S.M. Amin. M., Calculus with Analytic Geometry, Ilmi Kitab Khana, Lahore.

Zill, D. G. , Cullen, M.R., Differential Equations with Boundary Value Problems, Ed. 3. PWS Publishing Co., 1997.

Abell, Braselton, Modem Differential Equations Ed. 2, Thomas Learning Inc. USA, 2001.

Curchill, R.V., Brawn J.W., Complex Variables and Applications, Ed. 5, McGraw Hill, New York, 1989.

Ghori, Q.K., Mechanics. Ilmi Kitab Khan, Lahore.

Weather burn, C.E., Differential Geometry, The English Languages Book Society and Cambridge Uni. Press. 1964.

Guggenheinerar, H.W., Differential Geometry, McGraw Hill, 1990.

PPSC MATH SOLVED MODEL + PAST PAPERS

Follow this Google Drive Link

https://drive.google.com/drive/folders/1vtU4QP_kXxXgv5biZv8MAl5mFdeJ-YjH?usp=sharing

How to apply ppsc lecturer jobs 2020 | Complete Latest online application Procedure

Author: A.J. Bhatti