Allama Iqbal Open University has announced new workshop schedule for the second phase yesterday. Workshops for the first phase students had been completed these workshops rbn been taken online in the LMS system of Allama Iqbal Open University.
Aiou
Workshop Updates
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے دوسرے مرحلے کی ورکشاپ آج سے شروع ہو رہی ہے آپ نیچے دئیے گئے لنک سے اپنا شیڈول دیکھ سکتے ہیں
یا پھر آپ اپنے LMS کے لاگ ان سے بھی اپنا شیڈول دیکھ سکتے ہیں اگر آپ کو شیڈول ابھی دکھائی نہیں دے رہا تو آپ مزید انتظار کریں.
یوزرنیم اور پاسورڈ بنانے کا طریقہ
جس جس کو بھی LMS کا یوزر نام اور پاسورڈ نہیں آیا وہ پریشان نہ ہوں۔
آپ نے LMS کو ویب سائٹ اوپن کر کے username کی جگہ اپنا رجسٹریشن نمبر لکھ کر آگے کوئی space نہیں دینی اور لکھنا ہے @aiou.edu.pk
Example: 16hdo67di8@aiou.edu.pk
اس کے بعد پاسورڈ کی جگہ آپ نے ابھی جس سمیسٹر کا ایڈمیشن بھیجا ہے اسکا چالان نمبر لکھ دینا ہے۔
Example: 1267845623789
سارا طریقہ کار دھیان سے پڑھ کر لاگ ان کریں تو ہو جائے گا .