PPSC Exam Full Guideline!! How to Pass PPSC

PPSC-Guidline

Attention!!!! PPSC EXAM Full Guideline

پیپیایس_سی میں تیاری کیسے کریں؟؟

ہم لوگ بار بار فیل کیوں ھوتے ھیں ؟؟

!پاس کرنا مشکل نہیں ھو گا PPSC کا exam کچھ باتوں پر اگر عمل کیا جائے تو

فیل ھونے کی وجوہات کیا ہیں؟؟؟

پیپیایس_سی میں تیاری کیسے کریں؟؟ Attention Plz

ہم لوگ بار بار فیل کیوں ھوتے ھیں ؟؟
کچھ باتوں پر اگر عمل کیا جائے تو PPSC کا exam پاس کرنا مشکل نہیں ھو گا
فیل ھونے کی وجوہات؟؟؟؟……
١: سب سے پہلی وجہ یہ کہ ہم تب تک بُک کو نہیں پڑھتے جب تک ڈیٹ شیٹ نہیں آتی یا ٹیسٹ کی ڈیٹ Announceنہیں ھوتی ….
٢: دوسری وجہ یہ کہ سلیبس کو نوٹ نہیں کرتے جو PPSCوالوں نے اپنے Add میں دیا ھوتا ھے کیونکہ سارا ٹیسٹ اُس سلیبس کے مطابق بنتا ھے جس کی وجہ سے ہم فیل ھوتے ھیں…
٣: تیسری وجہ یہ کہ پتہ بھی ھوتا ھے PPSC کے ٹیسٹ میں Negativeمارگنگ ھوتی ھے اُس کے باوجود بھی اُن سوالوں کا تُکا لگاتے ہیں جن کا بلکل بھی پتہ نہیں ھوتا اور ٹھیک سوالوں کے نمبر بھی کٹ جاتے ھیں
٤: چوتھی وجہ کہ Irrelevant سلیبس کا رٹا لگاتے ھیں جو کہ کو ٹیسٹ میں فائدہ نہیں دیتا محض دلی Satisfaction کرتا ھے کہ پڑھا ھے جبکہ ہم نے نہیں پڑھا ھوتا…

ٹیسٹ پاس کرنے کا طریقہ………..


پی پی ایس سی کو پاس کرنا اتنا مشکل نہیں ھے جتنا ہم لوگ سمجھتے ھیں البتہ محنت ضروری ھے اور محنت کے ساتھ استقلال ضروری ہے کیونکہ پنجاب میں بہت لوگ ہیں جن کے ساتھ کمپیٹیشن ھوتا ھے اگر ان کے ساتھ مقابلےمیں جیتیں تو کامیاب ھیں
محض امتحان کو پاس کرنا لازم نہیں بلکہ اصل مرحلہ پا س ھونے کےبعد شروع ھوتا ھے جس میں کوشش اور محنت کا انعام ملازمت کی صورت میں ملنا ھوتا ھے

اب آتے ھیں تیاری کی طرف کہ تیاری کیسے کی جاۓ…..


سائنس کے لیے میٹرک سے لیکر ماسٹر تک مکمل سلیبس کی تیاری ضروری ہے، خاص طور پر ایف ایس سی، بی ایس سی کے مکمل سلیبس کو تیار کریں
مارکیٹ سے کوئی بھی ایک کتاب مکمل سلیبس کو نا تو کور کر سکتی ہے اور نہ ہی ٹیسٹ کلئیر ھو سکتا ہے،
پی پی ایس سی کا پیپر کنسپٹ بیس پے ہوتا ہے، کسی بھی سبجیکٹ کے ہر ٹاپک سے سوال بنایا جاتا ہے، البتہ MCQ ٹائپ کسی بھی بک سے ٹاپکس، سوالات، ماڈل پیپرز کا اندازہ ھو جاتا ہے،
آرٹس کے لیے بھی پورے سبجیکٹ پے ہولڈ ہونا ضروری ہے
یہ سب کچھ پلاننگ سے ہو گا، کچھ ماہ اپنے آپ کو پڑھائی پہ مرکوز کرنا ھو گا، نہ کہ اپلائی کرنے کی تاریخ کا بار بار پتہ کرنے، پھر ڈیٹ شیٹ کا انتظار، اور آخری ہفتہ پڑھنے سے.

General_Ability(PPSC Exam Full Guideline)


تیاری کے لیے دوم کلاس سے لے کر انٹر تک کی اسلامیات اردو مطالعہ پاکستان سائنس ریاضی اور انگلش کے بارہ ٹینس ایسے یاد ھوں جیسے آپ کو پتہ ھوتا میرے ہاتھ کی انگلیاں پانچ ھیں.
اس کے بعد کاروان کا ماڈل پیپر اور ایڈوانس کا ماڈل پیپر اور جس پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے اُس کےسارے پاسٹ پیپپر ایک رجسٹر پر لکھ کر جوابات کےساتھ دونوں ماڈل پیپرز میں سے.
اور اُ س کے بعد واقفیت عامہ کی بُک جس سے آل
پاکستان کی کابینہ کا پتہ چلے.

Now The Question is ??

اتنی بُکس کیسے یاد رکھیں تو پاس وہ ہی ھوتے جو یہ سب کرتے کیونکہ وہ پہلے سے کوششیں کر چکےھوتے اور پھر اس طرف آتے ہیں.
اور ٹیسٹ میں صرف اُن سوالوں کو circleکریں جو آتے ھوں دوسروں کو دیکھ کر نہ کریں کیوں کیوں کے سب کا پیپر الگ ھوتا ہے ترتیب کے لحاظ سے اس لیے پرہیز کریں
جو سوال نہ آتے ھوں اُن کی نیگیٹو مارکنگ نہیں ھوتی اگر آپ اُن کو فِل نہیں کرتے
دن بہ دن ہزاروں لوگوں کا اضافہ ھو رہا ھا ھے تعلیمی میدان میں اِس لیے آج سے ھی کوشش کریں اور دل میں ٹھان لیں کہ میں نے فلاں پوسٹ لینی ھے
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین!

Author: A.J. Bhatti