لیکچرار کی تیاری کیلیئے چند بنیادی باتیں.. جنہین ہمیں
لازمی ذہن مین رکھنا چاہیے
سب سے پہلے تو ہمیں ریکروٹمنٹ کا طریقہ کار پتا ہونا چاہیے.. اس سے ہماری خود اعتمادیت بڑھتی ہے…
1…تحریری امتحان
آپ کے آدھے نمبر میرٹ میں ڈالے جاتے ہین… 40 والا پاس ہوتا ہے..مثلاً آپ کے نمبر 70 ہیں تو میرٹ میں 35 نمبر شامل کیے جائیں گے..
2… انٹرویو کیلیے ایک سیٹ کے پیچھے 5 لوگوں کو بلایا جاتا ہے.. 100 سیٹ ہیں تو تحریری امتان مین ٹاپ کرنے والے 500 لوگوں کو بلایا جائے گا…
3… میٹرک سے ایم اے تک آپ کے ڈگریوں کے نمبر شامل کیے جاتے ہیں… جو عموماً 32 سے 36 تک بنتے ہین اوسطاً سب کے.. اس مین اتنا فرق نہین پڑھتا..
4…انٹرویو کے 100 نمبر ہوتے ہین… پاس کرنے کیلیے 50 ضروری ہین …PPSC Exam
Final Merit (PPSC EXAM)
ان سب کو ملا کر فائنل میرٹ بنتا ہے اور ٹاپرز کو جاب کا آفر لیٹر بھیج دیا جاتا ہے…
.بہت سے لوگ پرائیویٹ کالجز مین پڑھے ہوئے ہین.. یہ ریکروٹمنٹ پنجاب لیول کی ہوتی ہے… اسین یونیورسٹیز کے ریگولر سٹوڈنٹس بھی ہوتے ہیں اور ایسے بھی ہوتے ہیں جو کبھی یونیورسٹی گئے ہی نہیں…
لیکن کمیشن کو اس سے کوئی فرق نہین پڑتا کہ آپ ریگولر ہیں یا پرائیویٹ…
کمیشن کا اپنا ایل پیمانہ ہے.. جو اسمین فٹ آ گیا وہ سلیکٹ ہے …
So If you Want to be Selected in PPSC Exam
تو اگر ہم نے سلیکٹ ہونا ہے تو ہمین اتنی محنت کرنا ہو گی… کہ ہم 100 ٹاپ والے طلبا مین شامل ہو جائین…
جو پرائیویٹ ہین وہ یہ مت سمجھیں کہ ہم سلیکٹ نہیں ہو سکتے… بات صرف محنت کی ہے… کچھ امید واروں نے پہلے محنت کی ہوئی ہے.. اور جنہوں پہلے محنت نہین کی ان کو اب کرنا پڑے گی…
دراصل ہوتا یوں ہے کہ پرائیویٹ امید وار ریگولر امید واروں سے پہلے ہی بہت پیچھے ہوتے ہین… اوپر سے وہ محنت پوری ساری کرتے ہیں… اور اگر سلیکٹ نہیں ہوتے تو ریگولر امید واروں پر کئی قسم کے الزام لگاتے ہین کہ شاید کرپشن ہوئی ہے…ہالانکہ ایسا بالکل نہیں ہوتا… جو امید وار زیادہ محنت کرتا ہے وہی آگے نکلتا ہے…
Things to Consider For PPSC Examination
سلیشن کیلیے مندرجہ زیل باتین ترتیب وائز زیر غور لانا ہونگی…
1.. اللہ تعالی سے لگاوء..
نماز اور تلاوت
2… والدین کی دل و جان سے خدمت
ان کی دعاوں کے بغیر کچھ ممکن نہیں.. چاہے آپ جتنے بھی لائق ہوں
3… خود اعتمادیت… اور کرپشن جیسی افواہوں سے خود کو دور رکھ کر اپنی تیاری پر فوکس کرنا..
4… اپنے آپ کو اس قابل بنانا کہ نالج کے معاملے مین آپ 5000 مین سے پہلے 100 امید واروں میں خود کو آنے کے قابل سمجھیں…
5.. دل جمعی سے تیاری کرنا… ہر کنسیپٹ کلئیر کرنا…
Must Remember 1 Thing for PPSC EXAM
ایک بات یاد رکھین…
کمیشن آپ کی خود اعتمادیت دیکھتا ہے.. انٹرویو مین جواب غلط بھی ہو جائے تو کوئی ایشو نہیں… لیکن آپ کی خود اعتمادیت قائم رہنی چاہیے اور آپ معمالے کو ٹیکل کر سکیں…
ابھی بہت ٹائم ہے… آپ دل لگا کر تیاری کریں… یقین جانین کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی…
.
ایک بات یاد رکھین … جیسا کرو گئے ویسا بھرو گے والی مثال ہے…
اگر آپ پروفیشن کیساتھ مخلص ہین تو پروفیشن بھی آپ کو عزت دیتا ہے…
اگر آپ اپنے پروفیشن اپنی فیلڈ کیساتھ مخلص نہین ہیں تو آپ کا پروفیشن بھی آپ کو ٹھوکر مارنے مین دیر نہین لگائے گا…
اس لیے تیاری اس حساب سے کرین جس سے آپ کا زہن مطمئن یو…
اللہ ہم سب کا حام و ناصر ہو…
اور ہمین زندگی کے ہر امتحان مین کامیابی سے نوازے…