PPSC JOBS Chance Information !!

Attention!!!! For PPSC JOBS and Jobs Chances

پی۔پی۔ایس۔سی چانس کے بارے معلومات PPSC JOBS


بہت سارے لوگوں کی پریشانی تھی کہ ppsc میں چانسز کا کیسے پتہ چل سکے گا!! یہ کہ میرے کتنے چانس باقی ہیں ۔ یاد رہے کہ ہر سیٹ کےلئے ذیادہ سے زیادہ 3 چانس ہوتے ہیں۔
باقی چانس جاننے کا طریقہ:
ا!! 1. جب آپ ٹیسٹ میں چالیس نمبر لے لو انٹرویو میں نہیں بلایا تو کوئی چانس ضائع نہیں ہوا
جب آپ نے انٹرویو دیا اس میں سلیکشن نہیں ہوئی لیکن پچاس نمبر مل گئے تو کوئی چانس ضائع نہیں ہوا
جب آپ نے ٹیسٹ میں چالیس سے کم نمبر لئے یا پھر انٹرویو میں پچاس سے کم نمبر لئے یعنی کسی ایک حصے یا دونوں میں فیل ہو گئے تو ایک چانس ضائع تصور ہو گا

پیپیایس_سی میں تیاری کیسے کریں؟؟

ہم لوگ بار بار فیل کیوں ھوتے ھیں ؟؟

!پاس کرنا مشکل نہیں ھو گا PPSC کا exam کچھ باتوں پر اگر عمل کیا جائے تو

فیل ھونے کی وجوہات کیا ہیں؟؟؟

سب سے پہلی وجہ یہ کہ ہم تب تک بُک کو نہیں پڑھتے جب تک ڈیٹ شیٹ نہیں آتی یا نہیں ہوتی Announce ٹیسٹ کی ڈیٹ

دوسری وجہ یہ کہ سلیبس کو نوٹ نہیں کرتے جو PPSCوالوں نے اپنے Add میں دیا

Procedure for Applying in PPSC JOBS

  1. Advertisement Announed through Daily JANG News by Punjab Public Service Commission.
  2. Apply online through PPSC website by depositing Chalan PKR 600.
  3. Centers for Exam are
    Lahore, Rawalpindi, BWP,Multan, Fsd, Sgd.

Author: A.J. Bhatti